@fatii.queenofficial786: عمران خان کو پسند کرنے والے پیج کو لائک اور فالو ضرور کریں! ❤️🇵🇰 عمران خان — عزم، حوصلے اور جدوجہد کا نام۔ 1992 کے کرکٹ ورلڈ کپ کے فاتح کپتان اور پاکستان کے سابق وزیراعظم۔ ان کا سفر کھیل کے میدان سے سیاست تک پھیلا ہوا ہے۔ عمران خان، پاکستان کی تاریخ کا ایک نمایاں نام! 🇵🇰❤️