@abbas_alamdar_1: وزیرِ اعلیٰ گلگت بلتستان امجد حسین کے ہمراہ صوبائی وزیرِ برقیات سید توقیر مہدی شاہ، راجہ ناصر علی خان اور دیگر صوبائی وزراء نے جامعۃ الکوثر اسلام آباد کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے معروف عالمِ دین اور ممتاز اسکالر علامہ شیخ انور علی نجفی سمیت دیگر علمائے کرام سے ملاقات کی۔ وزیرِ اعلیٰ نے جامعۃ الکوثر کے مختلف شعبہ جات کا دورہ کیا اور زیرِ تعلیم طلباء سے ملاقات کرکے جامعہ میں جاری تعلیمی و تدریسی سرگرمیوں کے بارے میں تفصیلی آگاہی حاصل کی #allamaanwaralinajafi #gb #amjadhussain #islamabadian #viralvideo #viral #viraltiktok #fyp #treanding