@alipur_de_shehzade: جونٹی روڈز، گلین فلپس کا باپ آگیا، ورلڈ ریکارڈ ٹوٹ گیا! چاچا نے سب کو بڑا سرپرائز دے ڈالا 😮🔥🏻☠️ واہ کیا بات یارا 46 سالہ چاچا افتخار چھا گیا، ورلڈ کلاس کیچ پکڑ لیا، جوانوں کی جوانیاں چینج ہوگئیں، سب کو حیرت زدہ کردیا، فخر زمان مسکرانے لگ گئے پوری ٹیم کے کھلاڑیوں نے چاچا کو بھرپور داد دی، چھلانگ لگا کر پہلے گیند کو باؤنڈری سے باہر جانے سے روکا پھر خود دوسری مرتبہ چھلانگ لگا کر کیچ دبوچ لیا، ناقدین کے منہ بند کردیے۔ #PakistanCricket #foryou #fypシ #100kviews #forycupage