@user479743108: گزشتہ روز متحدہ قومی موومنٹ (MQM) کے زیرِ اہتمام ایک اہم عوامی جلسے کا انعقاد کیا گیا، جس میں جناب انیس قائم خانی صاحب، ایم پی اے شارق جمال صاحب، ایم این اے اقبال محسود صاحب اور ایم پی اے نجم مرزا صاحب نے خصوصی شرکت کی۔ جلسے کے دوران کراچی کو الگ صوبہ بنانے کے حوالے سے عوام سے تفصیلی گفتگو کی گئی اور عوامی رائے و تجاویز سنی گئیں۔ اس موقع پر شیرپاؤ کالونی میں ایم کیو ایم کے مرکزی دفتر کا افتتاح بھی کیا گیا۔ **کراچی کے حقوق، عوامی آواز اور روشن مستقبل کے لیے ہماری جدوجہد جاری رہے گی۔** #MQM #karachi #sherpaocolony #karachirights #mqmpakistan🇧🇬🇧🇬🇧🇬✌✌