@izzah_aesthetic: ہر کسی کے پاس اپنی اپنی دلیل تھی، اپنا اپنا دکھ تھا، اپنی اپنی سچائی تھی، اس لیے سب اپنی جگہ ٹھیک تھے۔ مگر جو کمی رہی وہ یہ تھی کہ کسی نے کسی کے جوتوں میں چل کر نہیں دیکھا، کسی نے کسی دوسرے کے دل کی زمین پر قدم رکھ کر نہیں دیکھا۔ 🫠❤️🩹 . . Repost Request || #lovelyrics #lyricssongs #aesthetic #Foryou #izzahaesthetic __________ Song: Ishq De Fanniyar Edited By: Izzah~ ..... ( Some songs are not just songs, and this is song is very closely related to my heart! )