@lodhranawamipoint1: مری الرٹ / طالبات کی بس کو حادثہ، مری ،طالبات کی بس الٹنے سے زخمیوں کی تعداد 30 ہو گئی مری: ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے میں مجموعی طور پر 30 افراد زخمی ہوئے مری: 19 زخمیوں کو ریسکیو 1122 نے ہسپتال منتقل کیا مری: 11 زخمیوں کو نجی گاڑیوں کے ذریعے ہسپتال منتقل کیا گیا مری: حادثے کا شکار بس میں گوجرانوالہ کے اسکول کے بچے سوار تھے مری: اسکول کا ٹرپ مری سے واپس گوجرانوالہ جا رہا تھا مری: ریسکیو 1122 کا امدادی آپریشن تاحال جاریمری: ڈپٹی کمشنر زخمیوں کو ہسپتال منتقل کرنے کے عمل کی نگرانی کر رہے ہیں مری: ریسکیو آپریشن جاری، زخمیوں کی حتمی تعداد اور صورتحال کی تصدیق ہونا باقی ہے #lodhranawamipoint #muree #busaccident #incident #😭