🥀🖤
کتنی خاموش سزا ملی ہے ہمیں محبت کرنے کی،
نہ خوشیوں نے نصیب کا رُخ کیا، نہ مہلت ملی سنبھلنے کی۔
جسے ہر دعا میں اپنی زندگی مانگتے رہے،
اُسی نے وجہ دے دی عمر بھر خاموش رہنے کی۔۔۔ 💔🥺
2026-11-24 17:00:36
2
▄︻デS̷e̷h̷z̷a̷d̷i̷ ̷f̷f̷══━一 :
🥺💔 وہ کہتا تھا، تم مر گئیں تو میں بھی مر جاؤں گا 😭💔
🥺💔 آج وہ کسی اور کے ساتھ ہنس رہا ہے 😭💔
2026-11-11 01:02:03
6
Sania Khan :
تیری یاد میں رو رو کے رات گزار دی
تجھے کیا معلوم تو نے کسی کو کتنا رُلا دیا
2026-11-25 01:52:27
1
🎀 мєнмєℓ 🎀 :
وہ بہت رویا میرے پاس آ کر جب اسے اپنی غلطی کا احساس ہوا❤️🩹
میں چپ ذرور کرواتی اگر میرے منھ پر کفن نہ ہوتا 💔🥀
2026-11-12 02:59:49
6
🌙🎀 ⃤⃝𝙈𝙞𝙨𝙨 𝙒𝙄𝘽𝙔❤️🔥 :
likhna ko likh do...
Dard zindagi....🦋🙌🥀
pr har darad ka matam
sara nahi hota 🙌😩🥀
2026-11-13 00:14:35
2
ྀི𝑺𝑖𝒍𝑒𝒏𝑡 𝒈𝑖𝒓𝑙🧸 :
اسے خوش دیکھ کر میں نے رونا چھوڑ دیا۔۔۔
اسے یاد کرنے کے لیے میں نے سونا چھوڑ دیا ۔۔۔
آنا تو بہت لوگ چاہتے تھے میری زندگی میں ۔۔۔۔۔۔
مگر اس کے بعد میں نے کسی کا ہونا چھوڑ دیا ۔۔۔۔۔🫀👀
2026-11-12 15:11:06
4
saimabbasi12 :
*_مت کھول میری ماضی کی کتاب کو_*💔🥲
*_ہر اُس شخص نے دل دکھایا جس پہ مجھے اعتبار تھا_*❤️🔥🥲
*✍🏻🩵💫*
2026-11-10 16:37:51
2
pretty girl :
عشق ہوا تھا عمرنادانی میں۔۔۔۔۔۔۔
برباد ہوا تھا میں جوانی میں۔۔۔۔۔۔
سمجھ نہ سکی وہ رانجھے کی محبت۔۔
اس لئے بچھڑ گئے اپنی ہی کہانی میں۔۔۔۔
2026-11-22 17:31:43
0
No love No friends :
ہم بھی بھول نہیں پائیں گے تجھے
پر یہ بھی یاد رکھنا تیرا کیا نہیں بھولیں گے
2026-11-11 14:30:51
1
کD🎀🧸… :
اب پسند نہ پسند کا مدعا ہی نہیں!!!! مسئلہ اب من کا ہے،اور اب من نہیں 🙌💔😭🥀
2026-11-10 17:27:50
1
A🚩 :
ایک جنازے کے خطر سرا جھاں نکلا
ایک وہ نھ نکلا جس کی خطر جنازہ نکلا
اے سنم !
میں کیسے آتا تیرے جنازے کے پیچھے مرا اپنا حی جنازہ تھا تیرے جنازے کے پیچھے 😭😭😭۔
2026-11-10 16:14:57
1
༄ᶦᵐ᭄✿𝐅𝐚𝐫𝐰𝐚 𝐌𝐚𝐥𝐢𝐤࿐🌷 :
شک تو تھا کے محبت میں نقصان ہوگا🥹🩹❤️🩹
لیکن یقین نہ تھا کہ سارا کا سارا ہمارا ہی ہوگا 🥀🥹💔
2026-11-18 11:20:32
0
💸🚩Waلeed👀🥷 :
ایسے نہیں ججتی شاعری لبوں پر ! شاعری بننے کے لیے محبوب گونا پڑتا ہے 😳
2026-11-23 01:56:38
1
Bold Awan Girl 👑⚡ :
جب جنازه اٹھا میرا ٬ تو وہ بھی دیکھنے آئے
محبت ہار گئی اور وہ جیت گئے
2026-11-11 14:31:25
1
It'z Qureshi 🥰 :
hyeeeeee💕
2026-11-26 17:49:10
1
❥𝘐𝘵𝘴 𝘡𝘢𝘳𝘨𝘰♥︎🥀🦋 :
:میں جس کو اپنا بناتا ہوں بچھڑ جاتا ہے،،،،،،،🍂😔🤌🏻 میری بنتی ہی نہیں قاتب تقدیر کے ساتھ
2026-11-10 16:47:52
1
࿐⃝֟፝:Shazaib.🕊 :
@♡︎ 🦋⃟≛⃝Shahzaib ♡:آنسو بھی جاری ہونگے کفن بھی پہنادیا ہوگا 😔
انتظار تیرا ہوگا جنازہ غیروں نے اٹھا لیا ہوگا 😭
دے کر تحفہ سفید چادر کا مجھے تیرے شہر سے نکال دیا جائے گا 💔 جب خبر تجھ کو ہوگی اے محبوب تب تک تو لوگوں نے مجھے دفنا بھی دیا ہوگا 😭❤️🩹💔
2026-11-13 08:02:00
1
dani :
اسے خوش دیکھ کر میں نے رونا چھوڑ دیا
اسے یاد کرنے کے لیے میں نے سونا چھوڑ دیا ہے
انا تو بہت لوگ جاتے تھے میری زندگی میں
مگر اس کے بعد میں نے کسی کا ہونا چھوڑ دیا
2026-11-12 06:44:01
1
imran Shah :
وہ حسن میں کامل ہیں تو ہم صبر میں یکتا
تا عمر کبھی ذکر بھی ان کا نہ کریں گے
2026-11-12 06:56:18
1
𝄟≛⃝ʜᴜꜱꜱɴᴀɪɴ :
:شوق تو ہم نے جوانی کی دہلیز پر ہی چھوڑ دیے ہیں
بس اب تو سانس چلتی ہے اور فرض نبھاتے ہیں 💯🙂🥀
ہمیں بھی شوق تھا دریائے عشق میں تیرنے کا
ایک لہر نے ایسا ڈبویا کہ ابھی تک کنارہ نہیں ملا
🫠🥹🥀💔🩹❤️🩹
2026-11-18 11:27:06
1
🥺 zakhmi Dil 🥀 :
*اب نہ کسی سے محبت کی خواہش ہے، نہ کسی سے امید،*
*بس سکون چاہیے اور تھوڑا سا تنہائی کا نصیب۔*
*𓆩♡𓆪 Waqas Satti ✍🏻🩷*
*♛ SATTI ♛*
2026-11-11 16:43:32
1
Syed Farhan shah 110 :
🥺💔
"وہ میری محبت کو ادھورا چھوڑ گیا،
اور میں آج بھی اسی کے لوٹ آنے کی دعا کرتی ہوں،
کاش اسے بھی کبھی احساس ہو،
کہ کوئی اُسے کھونے کے ڈر سے کتنا رویا تھا۔" 🥀😭🤲
2026-11-11 17:53:48
1
white co@t :
مت پوچھ جو میں نے عشق میں خسارہ کیا ۔۔
تیری خاطر اپنوں سے بھی کنارہ کیا ۔۔۔۔۔👀
تیرا پیار تو نہ ملا مجھے ۔۔۔۔۔۔👀🥰
مگر تیرے پیار نے مجھے آوار کیا ۔۔۔۔👀
2026-11-11 08:23:08
1
To see more videos from user @zavian.zay3, please go to the Tikwm
homepage.