@demplequeen32: #Dunia may bap kay bad loyal relation bhai ha ❤️🥰🫶 mara bhai maray bap kay bad nai maray bap kay sath ata ha ❤️🥰میرا بھائی میرا مان ہے، میرا غرور ہے اس کے بغیر میری دنیا ادھوری ہے دنیا میں دوست بہت ملتے ہیں پر بھائی جیسا کوئی نہیں ملتا اللہ کرے میرے بھائی کو کبھی غم نہ ملے اس کی زندگی میں ہمیشہ خوشیوں کے پھول کھلیں ameeeeeeennnnnnnnnn ❤️🫶