@raheemeditz.06: یونائیٹڈ ٹائیگرز ایک ایسا میچ ہار گئی ہے جس کی شاید کسی کو بھی امید نہیں تھی۔ فخر زمان کی اس ٹیم کو ٹورنامنٹ میں پہلی شکست کا سامنا کرنا پڑ گیا ہے۔ آپ اندازہ لگائیں کہ ایک وقت پر ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے یہ میچ بالکل یکطرفہ دکھائی دے رہا تھا، لیکن آخری 29 گیندوں پر یونائیٹڈ ٹائیگرز کے بیٹرز کوئی چھکا نہیں لگا سکے۔ صرف اور صرف ایک چوکا لگایا اور نتیجتاً یہ میچ 13 رنز سے ہار گئے۔ آخری 29 گیندوں پر ایک بھی چھکا نہ لگنا ٹی 10 لیگ میں واقعی حیران کن بات ہے، جبکہ کریز پر ان کے اِن فارم بیٹر عمرزئی موجود تھے، جو گزشتہ دونوں میچز میں اپنی ٹیم کے ہیرو رہے تھے۔ اس کے علاوہ افتخار احمد بھی کریز پر موجود تھے، لیکن دونوں بیٹرز کچھ خاص نہ کر سکے۔ واقعی یہ ایک انتہائی حیران کن میچ تھا. #unfilteredismail #AbuDhabiT10

Raheem_Editz.2
Raheem_Editz.2
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 10 November 2026 16:10:23 GMT
265
4
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @raheemeditz.06, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About