@peshop420: فخر زمان کی ٹیم جیتا ہوا میچ ہار گئی! یونائیٹڈ ٹائیگرز نے مسلسل تین میچ جیتنے کے بعد آخرکار پہلا میچ بھی گنوا دیا، اور وہ بھی ایسے کہ مخالف ٹیم سے زیادہ اپنی بیٹنگ نے پریشان کر دیا۔ فخر زمان کے آؤٹ ہونے کے بعد آخری 4 اوورز میں صرف 39 رنز درکار تھے، جبکہ آخری 10 گیندوں پر محض 23 رنز چاہیے تھے۔ عظمت اللہ عمرزئی اور افتخار احمد دونوں سیٹ تھے، لیکن اس کے باوجود ڈاٹ بالز کا ایسا سلسلہ شروع ہوا کہ جیتا ہوا میچ ہاتھ سے نکل گیا۔ 🤦♂️ بھائی جب آخری 10 گیندوں پر 23 رنز ہی بنانے تھے تو اتنی ٹینشن کس بات کی تھی؟ #T10League #Cricket #UnitedTigers
da dase kar de bro che H omarzi kh player de kho da agha bal team captain Afghani o no de warta shat na waho agha ye da khpal malk de da gabryan pa cricket 🏏 ki ror wali Pali
2026-11-10 16:49:58
1
Malak Amir Abakhel :
[Crying][Crying][Crying]
2026-11-11 02:50:18
0
چوٹا فخر زمان 39 SHOAIB FKHAR :
💔💔💔
2026-11-10 17:13:47
0
King :
🥰🥰🥰
2026-11-11 01:10:15
0
IKRAM ullah :
😭😭😭
2026-11-10 21:50:30
0
usmankhan88 :
💔💔💔
2026-11-10 18:54:49
0
miansaib804 :
😂😂😂
2026-11-11 02:44:55
0
rakhmat ali :
♥️♥️♥️
2026-11-11 02:52:01
0
To see more videos from user @peshop420, please go to the Tikwm
homepage.