@mahi_14354: خدا کی قسم، میں نے تم سے وہ محبت کی ہے جس کی خواہش ہر دل کرتا ہے، مگر نصیب ہر کسی کا ساتھ نہیں دیتا۔ تمہیں چاہنا میرے لیے محض ایک احساس نہیں، بلکہ میری زندگی کا سب سے خوبصورت سچ ہے۔ میں نے تمہیں دل کی ان گہرائیوں سے چاہا ہے جہاں تک ہر کسی کی رسائی ممکن نہیں ہوتی۔ میری محبت میں نہ کوئی مطلب تھا، نہ کوئی شرط، بس ایک تم تھے جسے میں نے اپنی دعاؤں، اپنی خوشیوں اور اپنے خوابوں میں ہمیشہ سب سے اوپر رکھا۔ شاید میں اپنی محبت کو لفظوں میں کبھی مکمل بیان نہ کر سکوں گی، مگر خدا گواہ ہے کہ میرے دل میں تمہاری جگہ وہ ہے جس کے لیے پوری دنیا ترستی ہے۔❤️ #urdupoetry #sadpoetry #hearttouching #foryoupage #creatorsearchinsights

꧁❤️𝑀𝒶𝒽𝒾❤️꧂
꧁❤️𝑀𝒶𝒽𝒾❤️꧂
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 10 November 2026 16:23:34 GMT
3375
206
2
110

Music

Download

Comments

mueed.anwar
Musa 🇵🇰💕🇬🇷 :
oh Wa
2026-11-10 18:37:57
0
abuzar_wahab2
Abuzar :
🥰🥰
2026-11-11 05:09:42
0
To see more videos from user @mahi_14354, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About