@sada.e.ahlulbayt: یا صاحب الزمانؑ! مولا، میں بہت کوشش کرتا ہوں کہ خود کو💔😭 بدل لوں، اپنے گناہوں سے بچ جاؤں، مگر نہیں ہو پا رہا مجھ سے۔ 😭💔 مولا! میں تھک گیا ہوں خود سے لڑتے لڑتے، دل نہیں چاہتا کہ آپ کو ناراض کروں، مگر بار بار کمزور پڑ جاتا ہوں۔ پلیز مولا، میری مدد کیجیے، مجھے اپنے حال پر مت چھوڑیے۔ جب میں ہارنے لگوں تو مجھے سنبھال لیجیے، جب میرا نفس مجھ پر غالب آنے لگے تو مجھے اس سے لڑنے کی طاقت دیجیے۔ مولا جان! آپ سے ایک ہی التجا ہے، میرے لیے دعا کیجیے کہ اللہ مجھے بدل دے، میرے گناہوں کو چھوڑنے کی توفیق دے اور مجھے ایسا بنا دے کہ میرے اعمال آپ کی رضا کے مطابق ہوں۔ مولا! میں واقعی کوشش کر رہا ہوں، بس اب آپ بھی میرا ہاتھ تھام لیجیے۔ 😭🤲💔 #العجل_العجل_يامولاي_ياصاحب_الزمان #foryoupage #imamezamana #n