راولپنڈی ٹرانسفارمر چوک کے قریب پک اپ گاڑی میں آتشزدگی
اطلاعات کے مطابق گاڑی میں مٹی کا تیل تھا
ریسکیو ٹیموں کے بروقت آپریشن کے باعث آگ پر قابو پا لیا
قریبی دوکانوں کو بھی آگ نے لپیٹ میں لے لیا
سڑک کنارے لگی ریڑھیاں بھی آگ سے جل کر راکھ ہو گئیں
ریسکیو ٹیموں نے آدھے گھنٹے کے آپریشن سے آگ پر قابو کیا