@shahidwriter66: زندگی میں کچھ لمحات ایسے ہوتے ہیں جب انسان کو دوسروں کے سہارے، محبت، توجہ اور مدد کی سب سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے۔ لیکن جب وہ لوگ ضرورت کے وقت ساتھ نہیں دیتے تو انسان دل ہی دل میں مایوس ہو جاتا ہے۔ بعد میں جب وہی لوگ ساتھ دینے یا ہمدردی جتانے آتے ہیں تو شاید حالات بدل چکے ہوتے ہیں اور ان کی موجودگی پہلے جیسی اہمیت نہیں رکھتی۔رشتوں کی اصل پہچان اچھے وقت میں نہیں بلکہ مشکل وقت میں ہوتی ہے۔ کیونکہ وقت گزر جانے کے بعد دی جانے والی توجہ اکثر اپنی قدر کھو دیتی ہے۔ ایک خوبصورت بات:#۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔💯 #۔۔۔۔۔fyp #shahid