@lalakashiftarar: سیالکوٹ مقامی عدالت نے مسٹر پتلو کی عبوری ضمانت عدم پیروی کی باعث منسوخ کردی گئی جبکہ گزشتہ روز نئے مقدمہ میں پولیس نے دو روزہ ریمانڈ حاصل کرلیا مسٹر پتلو کو پولیس بھاری نفری کی تحویل میں عدالتوں پیش کیا گیا #creatorsearchinsights #mrpatlunewupdate #mrpatlo #patlo #patloarmy