@o.g.g.y_1: 🥀 کبھی کبھی انسان محبت نہیں کرتا، بس نادانی میں کسی کو اپنی پوری دنیا بنا بیٹھتا ہے۔ پھر جب حقیقت سامنے آتی ہے تو احساس ہوتا ہے کہ جس شخص کے لیے ہم نے خود کو بھلا دیا، شاید وہ ہماری محبت کے قابل ہی نہیں تھا۔ 💔 کاش وقت پر سمجھ آ جاتی کہ ہر مسکراتا چہرہ مخلص نہیں ہوتا، ہر قریب آنے والا اپنا نہیں ہوتا، اور ہر محبت کا انجام خوبصورت نہیں ہوتا۔ کچھ لوگ زندگی میں صرف یہ سکھانے آتے ہیں کہ آئندہ اپنا دل کس کے حوالے نہیں کرنا۔ 🖤 💔 کیا محبت واقعی انسان کو اندھا کر دیتی ہے؟ نادانی میں عشق ہو گیا تھا تم سے، اگر سمجھدار ہوتا تو تیری پرچھائی سے بھی دور رہتا۔ 🥀 #fyp #foryoupage #foryou #trending #viral