@n.rajput024: مجھے قید میں نہیں رکھا گیا، اسی لیے میں نے حدیں پار نہیں کیں۔ مجھے اڑنے دیا گیا اسی لیے میں نے آسمان کو چھیڑا نہیں۔ مجھے بولنے دیا گیا، اسی لیے میں نے لفظوں کا لحاظ رکھا۔ مجھے روکا نہیں کیا، اسی لیے میں خود ہی رک گئی جہاں ضرورت تھی۔ مجھے بھروسہ دیا گیا اسی لیے میں نے بھروسہ بھی توڑا نہیں۔ آزاد پرندے کبھی حد پار نہیں کرتے، وہ لوٹنا جانتے ہیں۔ #viral #foryourpage #scorpions