@mughalsialkot2233: سیالکوٹ سالانہ صنعتی نمائش میں خریداری کے شوقین افراد کے لیے بہت کچھ موجود ہے! یہاں آپ کو امپورٹڈ شوز، خوبصورت جیکٹس، پینٹس، شرٹس، برتن اور اس کے علاوہ لنڈا بازار میں ملنے والی بے شمار امپورٹڈ چیزیں بھی دستیاب ہیں۔ اگر آپ بھی اچھی اور منفرد چیزوں کی تلاش میں ہیں تو اس نمائش کا وزٹ ضرور کریں اور ویڈیو کو اپنے دوستوں کے ساتھ بھی شیئر کریں۔ مزید معلومات اور ویڈیوز کے لیے مغل سیالکوٹ کو فالو کریں۔ #MughalSialkot #Sialkot #سالانہ_صنعتی_نمائش #SialkotExhibition #ImportedShoes