@chzunair100: آخر قصور ہی کیا ہے اس بیچارے کا نیکی کی نیت سے پروگرام رکہا تھا وہ چاہتا تھا میں اپنے پنڈ والوں کو عناج اور سہولت کی چیزیں دونگا اور ان کو خوش ہوتا دیکھوں گا اس کو تھوری پتہ تھا کے عوام اس ہد تک اتر آے گی اور بگدر میں ایک دوسرے کو نیچے دے دے گی بیچارے کی ماں بھی سر پر نہیں اور باپ بیچارا بیمار ہے ہر جگہ اپنے ملک کو ریپریذنٹ کرتا تھا نام بلند کرتا تھا میری پاکستانی اداروں سے اپیل ہے پلیز اس کے معاملے میں نرمی برتی جاے اور اس کو رہا کیا جائے🙏 پاکستان ہمیشہ زندہ آباد 🇵🇰