@mustaqeem.intzaar: درِ زہراؑ جلانے سے لے کر کربلا میں بی بی زینبؑ کی چادر چھیننے تک، ظلم کا وہ سلسلہ جاری رہا۔ پھر سکینہؑ کے کانوں سے بالیاں اتاری نہیں گئیں بلکہ کھینچی گئیں، یہاں تک کہ ننھی شہزادی کے کان زخمی ہو گئے۔ افسوس! آلِ رسول ﷺ کی بیٹیوں پر ظلم کرنے والوں نے انسانیت کی ہر حد پار کر دی۔ مگر تاریخ گواہ ہے کہ چادریں چھیننے والے آج مٹ گئے، اور زہراؑ کی بیٹیوں کا نام آج بھی عزت و عقیدت سے لیا جاتا ہے۔ سلام ہو بی بی فاطمہؑ، بی بی زینبؑ اور بی بی سکینہؑ کی مظلومیت پر۔ 🏴💔 . . . . #malik_mustaqeem#پسرِنادش✍️#lanet_ber_dushman_e_ahl_e_bait #fypシ゚viral🖤tiktok☆♡🦋myvideo #Karbala