@school.duhok: #12grade #school #duhok

school.duhok
school.duhok
Open In TikTok:
Region: IQ
Tuesday 10 November 2026 17:32:49 GMT
14788
922
3
1059

Music

Download

Comments

seeeee807
;) :
2026-11-11 13:28:50
1
heja_nheli25
heja_nheli25📸⛰️ :
😂😂😂
2026-11-10 17:43:09
0
luqmaann22
🐺 :
😂😂
2026-11-11 10:01:27
0
To see more videos from user @school.duhok, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

کتنا سمجھایا ہوگا  اُس تیسرے شخص نے اُسے کتنی باتیں کی ہوں گی  کتنے وعدے لیے ہوں گے کہ مجھے بھول جاؤ  مجھ سے بات مت کرنا  مجھے یاد مت کرنا اور اُس نے سن بھی لیا مان بھی لیا کیونکہ وہ تو اب اُسی کا ہو گیا ہے نا مگر مجھے آج بھی وہ وقت یاد ہے جب وہ ایک لمحہ بھی مجھ سے  بات کیے بنا رہ نہیں سکتا تھا رات کو سونے سے پہلے میرا  میسج نہ آئے تو اُسے نیند نہیں آتی تھی صبح اٹھتے ہی سب سے پہلے میرا  نام اُس کے ہونٹوں پر ہوتا تھا وہ کہتا تھا تم سے بات نہ کروں  تو میرا دن ادھورا لگتا ہے تم سے بات نہ کروں تو میرا دل گھبرانے لگتا ہے اور آج دیکھو  وہی شخص مہینوں سے خاموش ہے جیسے میں کبھی اُس کی زندگی میں تھا ہی نہیں سچ تو یہ ہے کہ تیسرے شخص نے اُسے سمجھایا نہیں اُس نے تو بس اُسے مجھ سے چھین لیا ہے اور اُس نے بھی چھننا اتنی آسانی سے قبول کر لیا جیسے میری محبت کی کوئی قیمت ہی نہیں تھی خیر، مجھے اب کوئی شکوہ نہیں  بس اتنا پتا چل گیا ہے  کہ جو شخص سچ میں اپنا ہوتا ہے اُسے کوئی تیسرا سمجھا کر دور نہیں کر سکتا اور جو دور ہو جائے  وہ کبھی اپنا تھا ہی نہیں... #sadpoetry #emotionalmusic #melancholyvibes #heartfelt #spilledwords

About