@rameezch5683: یہ سہیل شہزاد اور عمران حیدر ہیں۔ ان کا تعلق پھلیاں، جہلم سے ہے۔ انہوں نے ایک بے گناہ شخص کو بلیک میل کیا اور اس سے 50 لاکھ روپے وصول کیے۔ جب پولیس نے انہیں پکڑا تو ان کی جیب سے ایک کاغذ برآمد ہوا جس پر ایک کوڈ درج تھا۔ @Chairman Ejaz @zamendarsherejhel @ARY NEWS @ch imran 124