@makkah.videos21: 🕋 حجرِ اسود ❤️ وہ مبارک مقام جہاں پہنچنے کی ہر مسلمان کے دل میں آرزو ہے۔ یا اللہ! ہمیں بھی اپنے گھر کی حاضری اور حجرِ اسود کی زیارت نصیب فرما۔ آمین 🤲❤️ 🕋 Hajr-e-Aswad ❤️ May Allah bless us with the opportunity to visit His Holy House. Ameen. 🤲 #HajrEAswad #Makkah #Kaaba #Allah #IslamicVideo