@m.psl39: جونٹی روڈز، گلین فلپس کا باپ آگیا، ورلڈ ریکارڈ ٹوٹ گیا! چاچا نے سب کو بڑا سرپرائز دے ڈالا 🫡🔥🫵🏻☠️ واہ کیا بات یار! 46 سالہ چاچا افتخار چھا گیا، ورلڈ کلاس کیچ پکڑ لیا۔ جوانوں کی جوانیاں چیلنج ہوگئیں! سب کو حیرت زدہ کردیا۔ فخر زمان مسکرانے لگ گئے! پوری ٹیم کے کھلاڑیوں نے چاچا کو بھرپور داد دی۔ چھلانگ لگا کر پہلے گیند کو باؤنڈری سے پار جانے سے روکا پھر خود دوسری مرتبہ چھلانگ لگا کر کیچ دبوچ لیا! ناقدین کے منہ بند کردیے۔