@sheryar.balochh: ہم بھرے شہروں میں بھی تنہا ہیں جانے کس طرح، لوگ ویرانوں میں بھی بنا لیتے ہیں آشنا کس طرح۔ ہر چہرے پر مسکراہٹ، ہر دل میں درد چھپا، لوگ پڑھ لیتے ہیں چہروں سے دل کا حال کس طرح۔ ہم نے چاہا تھا کوئی سمجھے خاموشیوں کو ہماری، لوگ لفظوں میں بھی ڈھونڈ لیتے ہیں فاصلہ کس طرح۔ #quetta #baloch #balochistan #foryou #CapCut