@indyurdu: ’چشمہ فائیو پاکستان اور چین کی شراکت داری کی طاقت کا مظہر ہے‘: شہباز شریف وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ توانائی کا تحفظ ملکی معیشت اور عوام کی ضروریات کے لیے انتہائی اہم ہے، جبکہ توانائی کے شعبے میں ترقی اور خود انحصاری پاکستان کے معاشی مستقبل کے لیے بنیادی اہمیت رکھتی ہے۔ میانوالی میں چشمہ-5 نیوکلیئر پاور پلانٹ کی ری ایکٹر بلڈنگ پر گنبد کی تنصیب کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے اس منصوبے کو پاکستان کی جوہری توانائی کی تاریخ میں ایک اہم سنگ میل قرار دیا۔ #independenturdu #Pakistan #China #Chashma5 #NuclearEnergy
ہمالیہ سے اونچی اور ساحل سمندروں سے گہری پاک چین دوستی ذندہ آباد ❤️🇵🇰✌️🇨🇳
2026-11-10 18:26:35
366
🇵🇰AKBAR🇵🇰ALI🇵🇰 :
الحمدللہ ست شُکر الحمدللہ یارب العالمین شُکریہ مرد مجاہد فاتح فیلڈ مارشل جناب سید حافظ عاصم منیر حضرت اللہ کریم آپ عظیم سپہ سالار سے ہمیشہ راضی ہوں آمین ثم آمین یارب العالمین شُکریہ وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف صاحب پاک چین دوستی ہمیشہ زندہ آباد شُکریہ افواج ای پاکستان شُکریہ پاکستان افواج ای پاکستان ہمیشہ زندہ آباد پاکستان ہمیشہ زندہ آباد
2026-11-11 07:08:48
24
Malik Malik :
[Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart]iiiiiiiiiiiiii [Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart]L O V E to my brave Pakistan and my Pak Army [Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart][Red heart]🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰🇵🇰[Starry hearts][Starry hearts][Starry hearts][Starry hearts][Starry hearts][Starry hearts][Starry hearts][Starry hearts]🇨🇳🇨🇳🇨🇳🇨🇳🇨🇳🇨🇳🇨🇳🇨🇳🇨🇳🇨🇳[Starry hearts][Starry hearts][Starry hearts][Starry hearts][Starry hearts][Starry hearts][Starry hearts]
2026-11-11 14:52:21
0
شاہ زیب حسن :
leader Imran Khan
2026-11-10 19:04:05
123
Syed Rafique :
ڈیم نیوکلیئر پاور پلانٹ اتنا کچھ بنانے کہ بعد بھی بجلی نہیں ہوتی
2026-11-10 17:56:09
286
Muhammad Sohail :
[Starry hearts]
2026-11-11 19:43:26
0
NEXORA :
only Pakistan zindaabad not army understand guys
2026-11-11 20:06:44
0
Arif Kamdar :
mashallaah 🤲♥️
2026-11-11 20:01:17
0
Atif Iqbal :
ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں..
لیکن ہم ہر جگہ گھس رہے ہیں
2026-11-11 04:41:49
56
Rabbani Khokhar :
Alhamdolillah Pakistan🇵🇰 Zinda bad We Love Chaina
2026-11-11 04:27:54
4
MANSOOR KHAN🇵🇰🇸🇦💫💫💫 :
IMRAN KHAN
2026-11-10 19:25:06
53
Ahsan Ali :
love you punjab
2026-11-11 20:11:13
0
YOUNAS ANSARI.. :
ملک میں کام ہو رہا ہے انشاءاللہ ایک دن غریبی بھی ختم ہوگی غریب بھی خوشحال ہوگا لیکن ٹائم لگے گا۔۔۔۔۔۔۔ا
2026-11-11 06:24:08
13
Luqman Bajwa :
Mashallah Pakistan 🇵🇰 ♥️
2026-11-10 18:24:32
35
امیرِ حمزہ :
بجلی دیں تقریریں نہیں یہ ہم نے 52سال سے سنا
2026-11-10 18:34:38
100
m haroon :
Really Pakistan mai 😱
2026-11-11 14:51:06
0
Malik ali :
💕
2026-11-10 18:51:11
21
🦂🇦🇬Nazimkhanpti 804🇮🇹🦂 :
Imran khan
2026-11-10 19:48:42
11
QᴀᴍᴀR Aʙʙᴀs :
yeh kab howa. ma mianwali se hu or pata ni 😅
2026-11-11 00:26:25
56
W6 :
😂😂😂😂
2026-11-10 18:48:21
34
Lucky :
زبردست! پاکستان خلیجی ممالک سے مہنگے اور غیر یقینی تیل کی سپلائی برداشت نہیں کر سکتا۔ پاکستان کو صنعت کی توانائی کی ضروریات پوری کرنے کے لیے مزید نیوکلیئر پاور پلانٹس کی ضرورت ہے۔
2026-11-10 22:07:52
6
Faizan Kashif :
wel done Pakistan 💕💕💕💕
2026-11-10 18:16:24
45
ارتضى فيصل ⚪ :
پاکستان ہمیشہ پائید باد ✅✅✅
2026-11-11 04:36:02
11
Khan Bakhtiar :
2026-11-10 21:23:14
12
To see more videos from user @indyurdu, please go to the Tikwm
homepage.