@ikram_mufakkir_5505:

𝐈𝐤𝐫𝐚𝐦✍(مفکر)(2)
𝐈𝐤𝐫𝐚𝐦✍(مفکر)(2)
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 10 November 2026 17:50:29 GMT
26823
1433
79
359

Music

Download

Comments

drfayazahmad
Dr. Fayaz Ahmad :
1. اصل مسلمان وہ نہیں جو لمبی نماز پڑھ کر لوگوں کو دکھائے، بلکہ وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دوسروں کو تکلیف نہ پہنچے۔ (سورۃ الماعون: ہلاکت ہے ان نمازیوں کے لیے جو دکھاوا کرتے ہیں) 2. ہاتھ میں تسبیح اور دل میں ظلم ہو تو یہ عبادت نہیں، دکھاوا ہے۔ اللہ نیت دیکھتا ہے، تصویر نہیں۔ 3. ایک انسان کی جان بچانا پوری انسانیت کو بچانے کے برابر ہے۔ (سورۃ المائدہ 5:32) جس دین میں انسان کی اتنی قدر ہو، اس کے ماننے والے انسانوں کو کیسے حقیر سمجھ سکتے ہیں؟ 4. اللہ کے نزدیک سب سے زیادہ عزت والا وہ ہے جو سب سے زیادہ پرہیزگار ہے، نہ کہ وہ جس کا لباس، نسل یا مسلک اونچا ہو۔ (سورۃ الحجرات 49:13) 5. نیکی صرف منہ مشرق یا مغرب کی طرف کرنا نہیں۔ نیکی یہ ہے کہ یتیم، مسکین اور مسافر کا ہاتھ تھاما جائے، وعدہ پورا کیا جائے اور مصیبت میں صبر کیا جائے۔ (سورۃ البقرہ 2:177) 6. بھوکے کو کھانا کھلاؤ اور کسی سے شکریے کی امید بھی نہ رکھو۔ یہ ہے اصل ایمان۔ (سورۃ الدہر 76:8 سے 9) 7. جو اپنے رب سے ملنے کی امید رکھتا ہے وہ نیک عمل کرے اور عبادت میں کسی کو شریک نہ کرے۔ دکھاوا بھی ایک چھپا ہوا شرک ہے۔ (سورۃ الکہف 18:110)
2026-11-11 06:06:02
9
abdullahmehtab03
𝑫𝒓 𝑨𝒃𝒅𝒖𝒍𝒍𝒂𝒉 Mehtab✍️ :
مجھے بہت اچھا لگا جب میں ہی سب کی نظر میں سب سے بڑا گستاخ ٹھہرا، کیونکہ میں نے وہ سوال پوچھنے کی جرأت کی جنہیں لوگ برسوں سے مقدس خاموشی میں دفن کیے بیٹھے تھے۔ — ڈاکٹر عبداللہ مہتاب نامعلوم منزل
2026-11-10 19:29:20
9
qadir.khan.amazai
Qadir Khan Amazai :
Agree 100%
2026-11-11 12:32:31
0
arishaa_000
◇◇aesthetic◇◇ :
u r wrong
2026-11-11 11:50:39
0
saidnasar786
Nasar :
قراٰن کو ترجمے سے پڑھے اور اللہ کو جانیے، سب واضح ہوجائے گا کہ ہمیں کس لیے پیدا کیا، ہمارے لیے کیا احکام ہے، وہ کن لوگو ں کو پسند کرتا ہے، کن لوگو پر عصہ ہوتا ہے، کس سے جنت کا وعدہ کرتا ہے، اور کس سے دوزح کا۔
2026-11-11 03:07:56
5
itsmesadiq0
💔 M.S.MoManD💘 :
جب کوئی بندہ کسی غلط کام کا ارادہ کرے اور اس کو یہ بات دل میں آجائیں کے یہ تو غلط ہے بس وہی اللہ پر ایمان ہے۔ عبادت، تسبیح، حج عمرہ، ازکر کسی کو دیکھانے کیلئے نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ کو رازی کرنے کیلئے کیا جاتا ہے۔ اور دوسری بات یہ ظالم لوگ آخر کون ہے کہا سے آئے ہیں
2026-11-10 18:13:53
2
fayaz.khan4345
fayaz khan :
عور کیا لیکن دیر ہوگیا
2026-11-11 06:50:54
1
muhammad.iqbal.0050
muhammad iqbal 005368510 :
اللہ نے قرآن میں ارشاد فرمایا کہ سب سے بڑی خدمت انسانیت کی خدمت ہے اور جتنا بڑا کائنات بنایا ہے یہ سب انسان کی خدمت کے لئے پیدا کیا ہے جیسا ارشاد ربانی ہے من جاء بالحسنتہ فلہ خیر منھا وھم من فزعً یومیذًا امنون جو مر کر ساتھ نیکی لیکر ائے گا تو اللہ تعالیٰ بہترین بدلہ عطا کرے گا اور یہی لوگ قیامت کے دن گھبراہٹ سے بے خوف ہو نگے
2026-11-10 19:45:36
2
ahl_e_wafa01
Ahl-e-Wafa ✨ :
اللہ پاک تمام انسانوں کو شدت پسندی والا ایمان نہیں بلکہ صحیح معنوں میں خدا کو پہچاننے کی توفیق عطا فرمائے
2026-11-11 12:21:30
0
md.tariq9649
Md Tariq :
2026-11-11 02:04:22
2
maryamfazalkarem
maryamkarem :
aghmal ka Daru madar neyyat pr hai Jo tareka Allah our us k Rasool ka hai us py Amal krny ki Koshish kry wahi Rasta Allah tak jaata hai Jo wo Rasta akhtyar kry inshallah kamyaab huga q k Allah pak apny wady k khilaaf nhi krta😇
2026-11-11 04:27:23
1
arifxazir
Arif Xazir :
100 ri8
2026-11-11 11:04:58
0
baboatalatal
PTI Tigers 804 :
Dr Muhammad sufyan
2026-11-10 20:56:26
1
naeem.shah.shah.j
Syed NAEEM Bukhari 💖💖 :
سو فیصد سچ
2026-11-10 23:08:26
1
kf.junaid1
+99🇦🇫 :
2026-11-10 18:09:05
3
cyco319
🎀 W,A π ,S, H,@ 🎀 :
Sorry Allah😥
2026-11-11 08:43:12
0
syyedhamza_
GENTLEMAN :
2026-11-10 17:55:13
0
bothworlds1981
BOTH WORLDS 1981 :
2026-11-11 07:44:07
0
user563070194
Abdullah MS :
جیو۔۔۔
2026-11-11 01:38:16
0
zidifoji804imrankhan
zidi foji 67485 :
Masha Allah
2026-11-11 02:32:19
0
naeem1g2
💫M·納伊姆💫🤫 :
2026-11-11 02:15:38
0
ali._225
Ali 🤗😶‍🌫️ :
اعلیٰ بہت اعلیٰ ❤️زبردست ❤️ماشاءاللہ
2026-11-11 07:14:30
0
sohail2.001
SOHAIL Khan :
2026-11-11 13:02:33
0
kkkk8979765kkgr
055561356748765 :
2026-11-11 06:58:47
0
ajnabi200p
༺ اجنبی ༻ :
zor mola zare Taraweh
2026-11-10 18:00:27
0
To see more videos from user @ikram_mufakkir_5505, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About