@safdar.khan9952: آج ناردرن بلیوارڈ سے کوئنزبورو برج کی طرف خوبصورت سفر جاری ہے۔ نیویارک کی مصروف سڑکیں، اونچی عمارتیں اور شہر کی رونق دل خوش کر دیتی ہے۔ زندگی ایک خوبصورت سفر ہے، مسکراتے رہیں، احتیاط سے گاڑی چلائیں اور ہر لمحے سے لطف اٹھائیں۔ اللہ سب کو محفوظ رکھے! ❤️ # traveling #be safe enjoy driving keep eyes on roads