@a.saab244: جنگ شروع ہونے سے پہلے ہی یہ طے کرنا پڑتا ہے کہ جینے کے لیے لڑنا ہے یا موت کے لیے تیار رہنا ہے۔ میدان میں اترنے کے بعد تیاری کا وقت نہیں رہتا۔ 💫 دشمن کا لشکر سامنے دیکھ کر اور معرکہ برپا ہو جانے کے بعد دعوت نامے (نیوندرے) نہیں بھیجے جاتے، تب صرف تلوار اور عزم 🖕🏻##software update!🤭😆##کا کام ہوتا ہے