@zahisthetic: Miss uh BaBa 🥺❤️🩹 یوں اچانک کس طرح سے کیسے سب کچھ بکھر گیا، کچھ نہ سمجھ آیا نہ ہی کچھ بچ پایا 🥀💔 #viral #fypage #fyp #missubaba #zahisthetic
Wkt pr qadr kr Lein log Bina bataya hi chaly jaty Hein 🫠
2026-11-10 19:22:50
3
Luvstatic 🌝 :
بس یہی دکھ کھائے جاتا ہے مجھے 🥺💔
2026-11-10 19:08:18
5
️ :
yrr zahi🥹🥹
2026-11-10 19:11:15
2
Mr.Problem 🥺❤️🩹 :
Hayee bilkul 🥺❤️🩹
2026-11-10 19:03:48
5
😶🌫️ :
یا اللہ میرے بابا کی مغفرت فرما ان کے تمام صغیرہ اور کبیرہ گناہوں کو معاف فرما الٰہی انہوں نے دنیا میں مجھے جو سکھ آرام اور محبت دی تو ان کو آخرت میں اس سے بڑھ کر جزائے خیر عطا فرما میرے بابا کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا اسے نور سے بھر دے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرما آمین 💔💔😭
2.4.2022
اور مولا جنکے اپنے رخصت ہوگئے ہیں انکی بھی بے حساب بخشش و مغفرت فرما😭
2026-11-10 19:32:19
3
dimple :
aj bhi yad hai wo lamha🥀
2026-11-11 05:41:37
0
"خاک نشین”🤍🕊 :
آج بھی دل میں ایک حسرت باقی ہے کہ کاش ایک بار انہیں دیکھ لیتی، ایک بار گلے لگا لیتی، ایک بار جی بھر کر بابا کہہ لیتی وہ تو چلے گئے، مگر ان کے جانے کا دکھ آج بھی وہیں ٹھہرا ہے۔❤️🩹💔🥺…
2026-11-10 20:46:43
0
Fiore 024🇵🇰🇮🇹 :
اور یہ دکھ مجھے ساری زندگی رہے گا کہ میں آخری بار اپنے ابوجان کے گلے سےنہیں لگ سکی😭😭
2026-11-10 22:05:57
0
𝑵𝒐𝒄𝒕𝒖𝒓𝒏𝒆.!🩺 :
💔 ❤️🩹
2026-11-10 19:09:01
1
Zoiii_shakir :
💔💔💔
2026-11-10 19:04:34
1
Abbas جعفری 😘 :
😭😭😭
2026-11-11 09:35:23
0
خاموش مسافر 🥀 :
🥹
2026-11-11 12:56:18
0
To see more videos from user @zahisthetic, please go to the Tikwm
homepage.