@zohaib_jaoota: 🚨 سرکاری ملازمین کے لیے اہم ترین اپڈیٹس 2026! پنجاب GP Fund کے نئے ریٹس کا نوٹیفکیشن، وفاقی حکومت کی 60% خالی پوسٹیں ختم کرنے کی خبر، ہاؤس رینٹ، رننگ الاؤنس، میڈیکل بلز اور اَن فٹ ملازمین کے حوالے سے اہم وضاحت! کیا ختم ہوں گی ہزاروں سرکاری آسامیاں؟ GP Fund کے نئے ریٹس کیا ہیں؟ مکمل تفصیلات جانیے اس ویڈیو میں۔ ⚖️ Adv Zohaib Jaotta – Advocate High Court ویڈیو شیئر کریں تاکہ ہر سرکاری ملازم تک مستند معلومات پہنچ سکیں۔ #GovernmentEmployees #GPFund2026 #PunjabGovernment #BreakingNews #HouseRentAllowance