@haji.ramzan0799:

Haji Ramzan
Haji Ramzan
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 10 November 2026 19:31:12 GMT
218220
6376
195
2180

Music

Download

Comments

huraraahussain
Huraraahussain :
حسد اور گاؤں میں ۔۔۔۔؟؟؟ گاؤں میں خوشی غمی سب سانجھی ہوتی ہے اور شہر میں میت پر بھی کہتے ہیں بتایا نہیں گاؤں میں آپکے نام سے جانا جاتا ھے اور شہر میں مکان کے نمبر سے
2026-11-11 04:55:01
41
muhammadnasir2251
Mian Muhammad nasir :
ہم سب دیہات سے ہی تعلق رکھتے ہیں ایک تو دیہات میں معاشی بہتری نہیں آسکتی باقی جو نقطہ آپ نے اٹھایا ہے وہ بھی درست ہے چاہے کسی امام نے کہا ہو یا نا کہا ہو جو جو بھی گاؤں چھوڑ کر شہروں آ کے بسا ہے اِسی طرح کی ہی کسی وجہ سے گاؤں چھوڑ کر آیا ہے نہیں تو اپنی جائے پیدائش کون چھورنا چھاہتا ہے باقی شہروں میں بھی اور بہت سی تکلیفوں کا سامنا کرنا پڑھتا ہے
2026-11-11 04:16:02
32
babar.ali89765
BABAR ALI :
gher me koi mar jaye sath waly gher me pta nahi hota city me i love pind
2026-11-11 05:23:06
5
unze074
unze :
1000000% true agreeeeed asa hi ha
2026-11-11 10:12:55
0
qamar_nisar
🩵 قمرنثاراحمد :
جو لوگ بہت اونچائیوں پہ پہنچ جائیں اور ہمیشہ اوپر ہی دیکھیں اپنے دیہات کے لوگوں کو کبھی پوچھیں بھی نہ۔۔۔۔ ان کے مرنے پہ جب ان کی اولاد پیچھے کال کرتی ہے کہ میت لے کے ا رہے ہیں تو پھر انہیں گھاس بھی کوئی نہیں ڈالتا یہ انکھوں دیکھا ہے۔۔۔ بے شک ہجرت میں فائدہ ہے شہروں میں زیادہ مواقع ہیں لیکن اس سب کے باوجود اپ بہت بڑے درخت بن جائیں لیکن اپ کی جڑیں جہاں سے ہیں اس زمین کو نہ بھولیں۔۔۔۔🥰
2026-11-11 04:33:17
12
muhammadwasay480
muhammadwasay480 :
حسد کی بیماری شہروں میں زیادہ ہے
2026-11-11 05:56:56
9
sa222858
S@mii kanju :
absolutely right
2026-11-11 09:22:03
0
thecityofeagles143
The Eagle :
bilkul sahi bat h 15 sal gaon m guzry bht jahiliyat thi
2026-11-11 09:32:31
2
waqasbuttg
Waqas.butt👉🇮🇹❤️🇵🇰 :
Very true
2026-11-11 09:30:51
0
halima_sultan007
esrabilgic :
same to me
2026-11-11 09:38:16
0
hamzzii84
Hamza :
گاؤں میں ترقی کوئی نہیں کرتا اور جو ترقی کرتا اسے پسند کوئی نہیں کرتا حسد سسٹم بہت ہوتا ہے.. شہروں میں آگے بڑھنے کے راستے نظر آتے ہیں
2026-11-11 04:44:41
25
user847651036
Muhammad Asif :
agreeee
2026-11-11 09:46:01
0
user77274979952398
قَدْاَفْلحَ الْمُوْمِنُوْن🌹 :
ہمارا عزم یہ ہونا چاہیے کہ کوچ کرجانے کی بجائے وہیں رہ کر خود کو بدلیں گے اپنی نسلوں کی تربیت کرینگے اپنے اردگرد کے بچوں کی بھی تربیت کرینگے اک دن دیہات سے بھی یہ چیزیں ختم ہو سکیں گی اور پُرسکون ماحول ہوگا ان شاءاللہ
2026-11-11 04:59:07
3
aqsaali2668
Aqsa :
Kash ye bt AJ 14 sal prhi Hoti mane
2026-11-11 05:16:43
4
mr..tabassum
Dr. Tabassum🇨🇦🇨🇳804 :
Well said
2026-11-11 05:23:12
0
amir40013
AAAAA :
سب گاؤں سے نکل جائیں گاؤں میں کون رہے گا دودھ سبزیاں کیسے کھاؤ گے لہذا مشورہ پاس رکھو جس نے کچھ کرنا ہو وہ گاؤں میں رہ کر بھی کر لیتا ہے
2026-11-11 05:19:14
9
info.information11
info.information :
امام وہ نہیں جو آپ ص۔ کے رحلت کے چالیس پچاس سال بعد پیدا ہوا امام وہ ہے جو کعبے میں پیدا ہوا اور گھٹی نبی ص۔ کے لہاب دھن میں ملا علم ورثے میں صیح امام
2026-11-11 08:22:17
0
ansaransar961
Ansar mehmood :
بلکل سچ ھے
2026-11-11 02:39:02
6
mehrabgullbhatti
محراب گل بھٹی 🇵🇰 :
میں آپ کی اس بات سے متفق نہیں ہوں حاجی صاحب
2026-11-11 05:18:16
0
rizwan.ali7965
Rizwan Ali :
Ye Bilkul 💯💯💯💯💯 percent Sahi Kaha h apa ne
2026-11-11 06:00:08
2
maahi761
Mªªĥî :
💯right
2026-11-11 07:35:46
1
ashikhan2705
A S H I 💤💓 :
ye to such he me bht pasnd karte the but jab se gaw i hu logo ke soch or harkaty dekh k dar lag raha he 😥
2026-11-11 05:11:46
3
hafeez.ullah.khan007
Hafeez Ullah Khan :
یہ بات صحیح ہوگی لیکن شہروں کا تصور امام مالک کے دور میں تھا کیا اور کنکریٹ کا جنگل شہر ہے کیا
2026-11-11 05:19:51
1
arshadgujjar4039
Arshad Gujjar :
گاؤں میں باپ دادا سے پہچان جبکہ شہر میں مکان نمبر سے۔ گاؤں میں خوشی غمی سانجھی شہر میں اپنی اپنی۔ یہ بھی دیکھا جنازہ کے لئے بھی بندے نہیں ہوتے۔
2026-11-11 07:15:31
1
To see more videos from user @haji.ramzan0799, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About