@irhajutt95: باپ کا پیار تو وہ نعمت ہے جو نصیب والوں کو ملتی ہے، اور جس بیٹی کے سر سے باپ کا سایہ اٹھ جائے، وہ عمر بھر اس محبت کی تلاش میں رہتی ہے۔ باپ بچھڑ جائے تو دنیا میں کوئی اس کی جگہ نہیں لے سکتا۔ اللہ پاک آپ گے بابا کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین۔ ❤ #fyp #foryou #foryoupage #fyppppppppppppppppppppppp #missyoubaba😢😔🥺