@advocate.aamir.kha: جناح گروپ آف جنرل عزیز طارق خان میرانی کی طرف سے آج کارنر میٹنگ کا انعقاد کیا گیا جس کے اختتام پر جنرل عزیز طارق خان میرانی ،عامر بلال خان دستی ایڈووکیٹ،عمیر خان دستی ایڈووکیٹ نے میڈیا ٹاک کی #aknewsnetwork #follewers #viralvideo #foryou #jinnahgroup