@honey.ghanchi22: *گھانچی پاڑہ میں گیس کا مسئلہ حل کرنا سوئی گیس والوں کی ذمہ داری ہے!* *گھانچی پاڑہ والو، اپنے حق کو چھین لو!* جب ہم بل بھرتے ہیں،* *تو ہمیں گیس بھی وہی دیں!* *بچے بھوکے ہیں، مائیں چولہے کے آگے رو رہی ہیں،* *اب خاموشی نہیں، اب حق چاہیے!* #suigas #karachi #problem #ghanchipara