@safdar.khan9952: برف سے ڈھکا ہوا سینٹرل پارک نیویارک کا ایک خوبصورت خواب لگتا ہے۔ سفید برف، ٹھنڈی ہوا اور درختوں کا حسین منظر دل کو سکون اور آنکھوں کو خوشی دیتا ہے۔ قدرت کا یہ خوبصورت تحفہ ہمیں زندگی کے ہر لمحے سے لطف اندوز ہونا سکھاتا ہے۔ ❄️❤️ #snowing #enjay #very cold