@ishq.ho.jata.hy.6.1.25: تھکاوٹ انسان کی ہر چیز سے دلچسپی ختم کر دیتی ہے، حتیٰ کہ اُن چیزوں سے بھی جو کبھی اُس کی خوشی ہوا کرتی تھیں ایسے میں نصیحت نہیں، محبت بھرا لہجہ، بےغرض ساتھ اور تھوڑا سا احساس درکار ہوتا ہے۔کبھی کسی کی خاموشی کو سمجھ لینا بھی محبت کی وہ صورت ہے، جس کے لیے لفظوں کی ضرورت نہیں ہوتی؛ کیونکہ بعض اوقات ایک مخلص احساس، بکھرتے ہوئے انسان کو پھر سے جینے کا حوصلہ دے دیتا ہے۔ دل میں جگہ بنانا ہنر نہیں، کسی کے تھکے ہوئے دل کا سکون بن جانا اصل خوبصورتی ہے۔
میں مر بھی گیا تو یاد رکھنا مجھے تمہارے ساتھ
جینے کی بے تحاشا تمنا تھی لیکن زندگی کی دھوپ نے
سانسوں کی چھاؤں کو یوں چھین لیا کہ اب صرف
خاموشی باقی ہے جب میں اس دنیا سے رخصت ہو
جاؤں تو شاید میرے حصے کی وہ خوشیاں تمہارے
دامن میں بکھر جائیں جن کے خواب میں نے تمہاری
آنکھوں میں سجائے تھے
تمہاری یاد میرے قریب آئے گی تو بس اتنا سوچنا کہ
میری ہر دعا میں میری ہر آرزو میں تمہارا ہی ذکر تھا
میرا وجود مٹ سکتا ہے مگر وہ بے تحاشا محبت کبھی
کم نہیں ہوگی شاید موت ہمیں الگ کر دے مگر میری
روح تمہاری ہنسی میں تمہارے آنسوؤں میں تمہاری ہر
ایک حرکت میں ہمیشہ سانس لیتی رہے گی اگر کبھی
اداسی تمہارے دل کو گھیر لے تو بس یہ یاد رکھنا کہ
ایک انسان ایسا بھی تھا جس کی آخری خواہش صرف
تمہارے ساتھ اک آخری لمحہ جینے کی تھی
2026-11-11 16:30:35
1
Miraj Ahmad :
😭
2026-11-12 12:54:34
1
bachahussain :
🥰🥰🥰
2026-11-12 18:19:09
1
silent.boy..alone..🇧🇭🫶🇵🇰 :
🥰🥰🥰
2026-11-11 01:48:38
1
Wali Zaib :
👍👍👍
2026-11-11 01:08:35
1
🖤Hamza Khan🖤 :
🥰🥰🥰
2026-11-11 00:47:32
1
dj :
🥰🥰🥰
2026-11-15 02:48:20
0
IMRANwarriach009 :
❤️❤️❤️
2026-11-17 19:44:11
0
𝑵𝒂𝒎𝒂𝒍𝒐𝒎𝒂 𝑷𝒂𝒈𝒂𝒍 :
[Innocent][Innocent][Innocent]
2026-11-17 18:45:49
0
🇵🇰princekhatakk🇦🇪 :
❤️❤️❤️
2026-11-18 07:53:01
0
To see more videos from user @ishq.ho.jata.hy.6.1.25, please go to the Tikwm
homepage.