kbi koi podcaster yh b poch lia kre k sir hm yh sb kha se prh skty hn ....kon c books hn ....what exactly right books should we study
2026-11-11 01:21:24
85
unknown :
مجھے تو ایک بات سمجھ نہیں آرہی کہ جب بھی میں اس کو دیکھتا ہوں ہمیشہ یہ اپنی بات منوانے میں تلا ہوتا ہے اور جو اسلام یہ پیش کرنا چاہتا ہے کیا اس میں یہی ہے کہ ہمیشہ سامنے والی کو ذلیل کیا جائے اور منہ پر یہ کہہ دیا جائے کہ اپ کو پتہ ہی نہیں ہے اس چیز کا!! ہمارے نبی تو اشاروں میں بات سمجھا دیتے تھے
دوسری بات یہ کہ یہ جو تفاسیر اور تراجم اور احادیث کے پس منظر بیان کرتا ہے اس کو کیا اوپر سے الہام ہوتا ہے یہ بھی اسی طرح تفاسیر کو دیکھ کر بیان کرتا ہے کہ جو ہمارے پرانے علماء لکھ کر جا چکے ہیں اور پھر انہیں مولویوں کو برا بھلا کہہ رہا ہوتا ہے اور کہتا ہے کہ انہوں نے ہمیں دین سے ہی پیش نہیں کیا
اس کو چاہیے تھا کہ اگر سارے علماء برے ہیں اور انہوں غلط دین پیش کیا ہے تو ایک ایسی کمیٹی بنائی جائے کہ یہ سب علماء کو یہ خود گائیڈ کرتا ۔
میرے خیال میں تو اس شخص کی وجہ سے دین کو مزید نقصان ہو رہا ہے فائدہ نہیں ہو رہا اگر ہو رہا ہے تو پلیز اس کی ایک ایسی دینی خدمت پیش کر دیں کہ جو اج تک علماء نہیں کر سکے۔۔
میری کوئی ذاتی دشمنی نہیں ان صاحب سے لیکن خدا کی قسم اگر یہ اپنا رویہ اور انداز گفتگو درست کر لیں تو یہ بہت بڑے بڑے کام کر سکتے ہیں اللہ تعالی ہم سب کو عمل کی توفیق عطا فرمائے اور دین کو صحیح معاملے میں پیش کرنے اور اپنے علماء پر پورا پورا اعتماد و بھروسہ کرنے کی توفیق عطا فرمائے امین ثم امین
2026-11-11 20:11:23
6
khan's Content Hub!!! :
I love you khadijia tu Kubra
2026-11-21 09:53:59
0
Sumaira Anjum :
SubhanAllah❤️kesy banty hyn aisay strong women, shadi k bd to jo thora bht confidence tha woh b sb khatam hogaya hy 😢
2026-11-18 17:00:29
3
Muhammad Jawad :
آپ حضرت خدیجہ کا سامان تجارت لے کر گہے تھے۔ کوئی سورس پلیز کہ یہ بات سچ ہے
2026-11-13 14:30:10
1
Mama Zee :
سبحان اللہ ماشاءاللہ ہمیشہ کی طرح میں اپ کو دنیا کی سب سے پاکیزہ ہستی کے لیے اللہ تعالی نے ہر وہ پاکیزہ چیز مقرر کی پسند کی جو ان کے معیار کی تھی پہلی دفعہ کیمرے میں ایسا کیسے ہو سکتا ہے کہ جس ہستی کا سایہ زمین پر نہ پڑے تو بادل جھک جائے درخت جھک جائیں چلیں پرنس سجدہ کریں اس کے لیے کوئی ایسی عورت کا انتخاب کر لیا جائے جس میں کوئی نقص ہو کوئی کمی ہو استغفراللہ اللہم صلی علی محمد وعلی ال محمد دیکھتا اعلی ابراہیم علامہ اقا اللہ محمد وعلی ال محمد کمالی ابراہیم ان کا حمید مجید
2026-11-11 06:26:20
11
JAiSha khAn :
Really impressed by you after listening such a nice and new guidance toward islam
2026-11-11 07:43:08
21
Abdul :
مومنوں کی ماں حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا🌼
2026-11-19 09:09:14
9
The holy u turn :
Khadijah: The Story of Islam’s First Lady by Fatima Barkatulla
2026-11-11 07:30:45
8
laila2244 :
سید نا محمد صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم تسلیما کثیرا
سبحان اللہ العظیم وبحمدہ سبحان اللہ العظیم
sir you are the first Pakistani who is telling to the Pakistani woman's that what is the status of....Hazrat khatija...
May peace be upon her....who is the dominant personality in a hard society..... learn about her.....seerah.....
2026-11-12 18:33:05
4
Meerub375 :
Assalam o Alaiki ya Ummul Momineen Khadija tulip Kubra(S.A)
2026-11-14 05:29:30
2
Zainab malik :
sir ap sai kh ry hn hmy srf mardo sy drny ki training d ghie hn ye b hmary suni olama ki trf sy ye tu mujy phli bar pta LG Ra hy hzrat Khadija ki Shan kia hy
2026-11-11 03:19:58
5
malikaftaymalikaf :
2026-11-20 01:31:32
1
Syed Aoun Abbas :
[Starry hearts][Starry hearts][Starry hearts]
2026-11-11 03:57:17
0
Roman :
Kas ketab main. Hai
2026-11-19 14:10:39
1
khan's Content Hub!!! :
downlode
2026-11-21 09:53:41
0
The holy u turn :
Golden Stories of Sayyida Khadijah (R.A) by Abdul Malik Mujahid
2026-11-11 07:31:23
5
Rainymoon :
🤲🤲
2026-11-12 03:34:58
2
Iftikhar Hussain :
subhanllah
2026-11-11 15:49:16
2
Mohsin Shah :
ہر پروگرام میں کتابوں کے۔نام بتایا۔کریں تاکہ ہم پڑھے
2026-11-12 02:47:17
4
Sakander🖤🇬🇧💖🇵🇰🤍 :
Sahil Adeem often advises readers not to treat the Seerah merely as emotional bedtime stories, but as a systemic, strategic, and intellectual model for leadership, statecraft, and societal building. He recommends reading Ar-Raheeq Al-Makhtum first to establish the complete chronological timeline, followed by broader classical historical works like Al-Bidaya wan-Nihaya for contextual depth. https://archive.org/details/Ar-raheeqAl-makhtumurdu
2026-11-11 15:13:27
3
Nomadic 🦉 :
Kahan parhen Kon c book ma aesi baten likhi hui hain
2026-11-12 17:19:24
2
Ali Hassan Roy :
book bta den Jo hum parhen bhai
2026-11-12 12:11:42
1
Fatima Kazmi :
humy sub peta he humary ghr me in hi ka status betya jata he in hi k feazail o mesaib
2026-11-13 07:44:04
0
To see more videos from user @guided_souls_819, please go to the Tikwm
homepage.