@syed71230: بسا رکھا ہے تم کو دل کی گہرائیوں میں جاناں، جہاں سے صرف دھڑکنیں نکل سکتی ہیں، مگر تم کبھی نہیں۔۔۔ تمہیں چاہنا میری عادت نہیں، میری فطرت بن چکا ہے، تم سے جُڑنا میرے دل کی سب سے خوبصورت حقیقت ہے، تم میری وہ چاہت ہو جسے لفظوں میں بیان نہیں کر سکتا، تم وہ سکون ہو جسے کھونے کا تصور بھی روح کو تڑپا دیتا ہے، دنیا کی ہر چیز سے دستبردار ہو سکتا ہوں، مگر تم سے دستبردار ہونا میرے بس میں نہیں، کیونکہ تم صرف میرے دل میں نہیں بستے جاناں، تم میری ہر دھڑکن میں اپنی جگہ بنا چکے ہو۔ ❤️🫀🥀