@chaudharyumer670: تمہیں اپنے والدین کی باتوں سے اس لیے مسئلہ ہے کیونکہ وہ زندہ ہیں۔ تمہیں صبح جلدی اٹھنے پر اس لیے کوفت ہوتی ہے کیونکہ تمہارے پاس نوکری ہے۔ تمہیں ٹریفک اس لیے بری لگتی ہے کیونکہ تمہارے پاس گاڑی ہے تمہیں چلنا اس لیے برا لگتا ہے کیونکہ تمہارے پاؤں سلامت ہیں ۔ تمہیں گھر کے کاموں سے تھکن ہوتی ہے کیونکہ تمہارے پاس اپنا گھر ہے تمہیں پڑھائی کا دباؤ محسوس ہوتا ہے کیونکہ تمہیں تعلیم حاصل کرنے کا موقع ملا۔ کبھی اپنے مسائل کو دوسروں کے محرومیوں سے تناظر میں بھی دیکھو۔ ممکن ہے جن چیزوں کو تم بوجھ سمجھ رہے ہو وہی کسی دوسرے کی سب سے بڑی خواہش ہو#fyp #share #follow #viral #viralvideo