@bs811763qfr: میں جانتی تھی کہانی کا آخری منظر میں پکارتی رہ جاؤں گی اور آپ چلے جائیں گے میں نے آپ کو دل کی گہرائیوں سے چاہا بے پناہ محبت کی آپ کے ہر لفظ پر یقین کیا آپ کی ہر بے رخی کو مجبوری سمجھا آپ کے جانے کے ہر اشارے کو نظر انداز کیا کیونکہ دل ماننے کو تیار ہی نہیں تھا اب میں بلکل تنہا ہو گئ جہاں آپ کا سایہ بھی میرے ساتھ نہیں صرف آپ کی یادیں ہیں جو مجھے ہر لمحہ تڑپا رہی ہیں رولا رہی ہیں ا جائیں نا آ جائیں کے آپ کے بغیر میں نہیں رہ سکتی میرا دم گٹھتا ہے مجھے ایک لمحے کا سکون میسر نہی ہے لوٹ آئیں خُدارہ اے میرے پھول جیسے محبوب میری یہ آنکھیں آپ ہی کے انتظار میں ہیں لوٹ آئیں۔ 🥺🥀❤️🩹#brokensoul #alone #BrokenHeart #💔🥀