@justmemydogncat:

Me
Me
Open In TikTok:
Region: US
Wednesday 11 November 2026 02:27:05 GMT
25
5
0
0

Music

Download

Comments

There are no more comments for this video.
To see more videos from user @justmemydogncat, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

یہ دنیا مطلب کی دنیا ہے، یہاں کوئی بغیر وجہ کے قریب نہیں آت لوگ مسکراتے ہیں، لیکن ہر مسکراہٹ کے پیچھے کوئی حساب چھپا ہوتا ہے مہربانیاں بھی اب تول کر کی جاتی ہیں، جتنی ضرورت اتنی محبت اسی لیے دل لگانے سے پہلے سوچنا ضروری ہے۔ زیادہ گہرائی میں جاؤ گے تو ڈوب جاؤ گے، اور کوئی بچانے بھی نہیں آئے گامحبت میں حد سے زیادہ مخلص ہونا اکثر اپنی ہی ذات سے بے وفائی بن جاتا ہے۔ اس لیے درمیان میں رہنا سیکھو، نہ اتنا قریب کہ تکلیف ہو، نہ اتنا دور کہ تمنا رہے لوگ ہاتھ بڑھاتے ضرور ہیں، مگر سہارا دینے کے لیے نہیں، اپنا کام نکالنے کے لیےجب تک تم ان کے کام کے ہو، تم سب سے اچھے ہو۔ جیسے ہی تمہاری ضرورت ختم، ویسے ہی ان کے لہجے بدل جاتے ہیں اسی لیے کہا گیا ہے، ہاتھ ملے تو صرف انگلیاں تھامنا، پورا ہاتھ مت دینا کیونکہ پورا ہاتھ دو گے تو کل وہی ہاتھ چھوڑ کر چلے جائیں گےاپنا دل اتنا سستا مت کرو کہ ہر کوئی آ کر اس سے کھیل جائے۔ اپنی قدر خود کرنا سیکھو، دنیا تو ویسے بھی مطلب پرست ہے۔ تنہا رہنا سیکھ لو، کیونکہ تنہائی دھوکہ نہیں دیتی، لوگ دیتے ہیں۔ خود سے محبت کرو، خود کا خیال رکھو، یہی اصل رشتہ ہے۔ جو تمہارے بغیر خوش رہنا جانتے ہیں، ان کے بغیر جینا تم بھی سیکھ لو۔ یاد رکھو، کم توقعات، کم دکھ، یہی سکون کا راز ہے۔ اور سب سے بڑھ کر، اپنا معاملہ اللہ کے سپرد کر دو، وہ کبھی مفاد نہیں دیکھتا۔ #adeeba_thoughts_105 #viralmyvideoplztiktok #viewsproblem #unfreezemyacount #foryoupage❤️❤️

About