@hanii_writes.47: کبھی کبھی انسان تھک اس لیے نہیں جاتا کہ اس نے زیادہ کام کیا ہو، بلکہ اس لیے تھک جاتا ہے کہ اس نے زیادہ لوگوں کو سنبھالا ہو۔ ہر کسی کو خوش رکھنا، ہر کسی کی بات کا جواب دینا، ہر کسی کے مزاج کو سمجھنا، یہ سب دل کو اندر سے خالی کر دیتا ہے۔ اس لیے میں نے سیکھا ہے کہ سب سے دوستی نہیں، سب سے سلام دعا ہی کافی ہے۔ اپنا دائرہ چھوٹا رکھو، اپنے لوگ کم رکھو، مگر جو رکھو وہ دل کے قریب رکھو۔ کیونکہ سکون زیادہ لوگوں میں نہیں، چند سچے لوگوں کی خاموش محبت میں ہوتا ہے۔۔ ۔ ۔ ۔ #fyp #foryuo #viralvedio #urdupoetry #nature