@austhetic38: repost guys "حقیقت یہ ہے کہ ہم بڑے ہو گئے ہیں، لیکن اس بڑھتے ہوئے عمر کے سفر میں اصل دکھ یہ ہے کہ ہمارا خیال رکھنے والے اب بوڑھے ہو گئے ہیں۔ جن ہاتھوں نے ہمیں بچپن میں سنبھالا تھا، جن کی شفقت اور پرواہ ہمیشہ ہماری ڈھال رہی تھی، اب وقت کے ساتھ ان کے قدم اور ہاتھ کمزور ہونے لگے ہیں، اور یہی احساس دل کو سب سے زیادہ اداس کر دیتا ہے۔" #oldman #village #treanding #foryou #fyp