@chuzaa.2.o: یا رسول اللہ ﷺ! دل میں مدینے کی حاضری کی تڑپ لیے بیٹھا ہوں۔ آنکھیں اس مبارک شہر کی زیارت کو ترستی ہیں، دل مسجدِ نبوی ﷺ میں نماز ادا کرنے کی آرزو رکھتا ہے۔ نہ جانے کب وہ مبارک گھڑی آئے گی جب گنبدِ خضریٰ سامنے ہوگا اور یہ آنکھیں دیدارِ مدینہ سے فیض یاب ہوں گی۔😭♥️🤲🏻 نہ مال و زر کی خواہش، نہ دنیا کی تمنا ہے 🙌🏻 مدینے کی گلیوں میں بس ایک بار جانا 😭🌸🫀 • • • • • [ PEER AJMAL RAZA QADRI ♥️😭🙌🏻 ] • • • • • #صلی_اللہ_علیہ_وسلم #peerajmalrazaqadriofficial #unfreezemyaccount #repost_video_ #1millionviews