*بے وفائی 💔🥀🥹*
*تم نے ہی ساتھ دینے کا وعدہ وفا نہیں کیا🥹*
*ہم نے تو آج تک تمہیں دل سے جدا نہیں کیا 💔*
*ہم ہی وہ کم نصیب تھے جنہیں مانگے نہ ملی موت*
*آپ کا کیا قصور ہے، آپ نے کیا نہیں کیا 🥺*
*وہ تو کہیں جان سخت ہم تھے کہ وار سے گئے*
*تم نے وگرنہ ایک بھی تیر خطا نہیں کیا 💔*
*قسم کے وعدے توڑ کے جب وہ گیا تھا چھوڑ کے*
*تو نے خدایا اُس گھڑی حشر برپا نہیں کیا 😩*
*آج وفا کا واسطہ دیتا ہے وہ بے وفا شخص 🥹*
*جس نے غرورِ حُسن میں خوفِ خدا نہیں کیا 😭*
[Broken heart][Broken heart][Broken heart]
2026-11-11 03:50:27
0
To see more videos from user @chand_wri8s2, please go to the Tikwm
homepage.