@hafiz.motivation3: ایک پاکستانی جسے امریکہ کے امیر لوگ اپنے برابر بٹھانے کو تیار نہیں تھے، آج وہی امریکہ کی طاقتور ترین سوسائٹی کا حصہ بن گیا! 🇵🇰🔥 شاہد خان نے دولت سے نہیں، اپنے صبر، حوصلے اور ضد سے تاریخ رقم کی۔ لاہور کے ایک عام گھر سے نکل کر دنیا کے بڑے بڑے ارب پتیوں کے سامنے کھڑے ہونے والے اس شخص کی کہانی ہر پاکستانی کو ضرور دیکھنی چاہیے۔ آخر میں اس کی ٹکر امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے بھی ہوئی! 🇵🇰 #ShahidKhan #PakistaniPride #SuccessStory #MotivationUrdu #motivation
اس نے اچھا کیا پاکستان سے ٹائم سے ہی جان چھڑا کے چلا گیا
2026-11-11 10:41:12
330
Ханзала аль-Ансари :
اس نے جب دل میں کہا تو اپ کو کیسے پتہ چلا
2026-11-11 15:00:43
130
🅰🆂🅸🅵_🅳🆇🅱 :
ye usko pta he 😁
2026-11-11 09:29:45
33
zainab :
Allah pak jisko chahy ezzat dy
2026-11-11 10:01:48
52
Sheikh Naveed Ahmad :
بھائی صرف اتنا پوچھنا تھا اس نے اپنے ملک اور قوم کے لیے کیا کیا
2026-11-11 17:21:06
23
Ethan :
kiya bakwas story , mane ye video pori dakhi b nhi asy he fazol btain
2026-11-12 13:21:07
0
user82456206121528 :
time zia keia Tum ny
2026-11-12 23:08:47
0
abbasi :
دفع کرو ۔۔ شاھد خان کو پاکستان کے کسی غریب کو ایک روپیہ بھی دیا؟
2026-11-12 09:17:20
6
Trucker Life Official 🌍 :
Lahore nhi Bhai Sahiwal ka
2026-11-11 13:38:36
7
🅰🅱🅳🆄🅻 🅼🅰🅹🅸🅳 :
2026-11-11 16:11:05
36
Azam (Davilish Babe) :
itni sakhat mehnat or itni bari kamyabi k bad bhi shahid khan aik din mar jaiga or aik ya do dihaiyoo bad koi osko nahi pehchany ga hayeee insaan kash khuda ki batai hoi rasty ko apnata tu agli duniya mian surkhuro hony k chances zada hain lekin agli duniya mian kamyabi hasil karny waly is duniya mian namaloom hi hoty hain wesay
2026-11-11 16:47:15
2
Arif Malik :
تم انگریزوں کی خامیاں نکالو۔۔۔اور وہ اب مریخ پر جانے کا سوچ رہے ہیں۔۔۔
2026-11-12 03:07:51
7
Naeem Butt :
zindabad
2026-11-12 20:16:08
0
@rayyan :
viralll ❤
2026-11-11 10:55:32
9
The A.A.A :
بس ہم سے غلطی ہوگئی جو یہاں رہ گے
2026-11-11 14:53:42
8
M yameen :
nice
2026-11-11 09:01:01
5
Muhammad Rizwan Muhammad Rizwa :
ماشاءالللھ
2026-11-11 15:24:45
6
jahangirmahmoud2 :
🥰
2026-11-11 10:26:21
5
Khan 🕸️ :
2026-11-11 09:30:19
6
Sardar Hamza Bakthiari😎 :
wha
2026-11-11 04:42:04
5
Amir Iqbal :
Pakistan ke lie to kuch ni Kiya
2026-11-11 11:05:47
9
Muhammad Haseeb Asla :
Shahid Khan ko Is bat Ka pata hai kia?
2026-11-12 22:30:41
0
akbarbaloch786 :
2026-11-12 04:48:14
2
Badara Hanji :
السلام علیکم بھائی جان
بھائی جان اگر ہو سکے تو میرے سوال کا جواب ضرور دیجیے گا میں ایک مسیحی ہوں میرا نام بدر ہے میں پاکستان کا رہنے والا ہوں اور مجھے کئی اداروں سے کئی جگہوں میں اس لیے ددکارا گیا کہ میں ایک مسیحی ہوں مجھے فخر ہے اپنے مسیحی ہونے پر اور میں خدا کا شکر ادا کرتا ہوں کہ اس نے مجھے ہمیشہ کی زندگی کا وارث بنایا پر مجھے ایک بات کا جواب اپ سب سے چاہیے کیا شاہد خان کی طرح اگر کوئی مسیحی پاکستان میں ایسی کوئی کوشش کرے تو ہو سکتی ہے
2026-11-11 17:19:50
4
Aftab khalil :
next part
2026-11-11 12:51:40
4
To see more videos from user @hafiz.motivation3, please go to the Tikwm
homepage.