@deewaniemadina2: نبی ﷺ کی محبت ہی دل کا سکون ہے۔ 🥺 جس دل میں عشقِ رسول ﷺ ہو، وہ دل خوش نصیب ہے۔ 💚 ذکرِ مصطفیٰ ﷺ سے روشن ہے میری زندگی۔ 🌙 یا نبی ﷺ! آپ کی محبت ہی ہمارا سرمایہ ہے۔ NaatSharif #IshqEMustafa #Madina #NaatStatus #IslamicVideo #viralnaat BeautifulNaat #DaroodSharif #TikTokIslamic #Foryou #FYP #ViralNaat