@hussain20253: میری زندگی میں اگر کوئی ایسا ہے جس کے ساتھ رہ کر دل کو سکون ملتا ہے، تو وہ میرا بیٹا ہے۔ 🥹❤️ اس کے ننھے ننھے ہاتھوں میں میری پوری دنیا سمائی ہوئی ہے۔ وہ میرے پاس ہو تو لگتا ہے کہ کوئی تو ہے جو صرف میرا ہے، جس کی محبت میں کوئی مطلب نہیں، کوئی شرط نہیں۔ لوگ زندگی میں آتے جاتے رہتے ہیں، مگر میرے بیٹے کی جگہ کوئی نہیں لے سکتا۔ وہ صرف میری اولاد نہیں، میرا سکون، میری خوشی اور میری سب سے خوبصورت دنیا ہے۔ 🫶🏻💙 ماں کے لیے بیٹا صرف ایک رشتہ نہیں، پوری کائنات ہوتا ہے۔ 🧿✨ #MothersLove #MySonMyWorld #MeraBeta #MotherSonLove #MyLittlePrince