@sher.studio1: گراؤنڈ/میدان کی وجہ سے اس نازہ بازی کی تاریخ آگے ہوگی ہے جس جگہ نازہ بازی ہونی ہے اس جگہ پر مکئی کاشت ہے وہ تیار نہیں ہوئی ہے اس وجہ سے تاریخ آگے ہوگی ہے اس نازہ بازی کی تاریخ تبدیل ہوگئی ہے #reposta #bestphotographychallengeiograph #viralvideos #shererstudio #repsostlikecomment